JavedCh.Com | Today’s Latest News
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرا دیا ۔کوارٹر فائنل میں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا ۔ جو جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 237رنز سکور بنائے اور پاکستان کو 238رنز کا ہدف دیا۔جواب میں بلے بازوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ، اوپنر سرفراز احمد اور احمد شہزاد کے درمیان پہلی وکٹ کیلئے 120 رنز کی شراکت نے پاکستان کی مضبوط بنیاد رکھی ، ، حمد شہزاد 63 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ، حارث سہیل
0 reactions
No comments yet